آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا، معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا اور یہ معاملہ ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا ہے۔
جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، حکومتی رکن سینیٹر فاروق ایچ نائیک، پاکستان بار کونسل کے…
Read More...